پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

محمد وارث

لائبریرین
میں نے کور کی ہے سیریز کی کمنٹری۔۔۔;););)۔
ناجائز حد تک عجیب و غریب جوازات دیکھ کر تو میرا ہاتھ بھی رک نہ پایا۔۔۔۔۔ اور ہم ہر شے میں تقابل پر اتر آتے ہیں، حالانکہ بالکل بنتا ہی نہیں۔۔۔ میسی اور رنالڈو کو دیکھ لیں۔۔۔ بھئی آپکو کسی کا انداز پسند ہے تو اب پسند کا اظہار کریں۔۔۔۔ کجا یہ کہ باقی سارے کرکٹ گراؤنڈ میں گلی ڈنڈا کھیلنے آئے ہیں۔ اب اگر مجھے زمبابوے کے ہنری اولنگا پسند تھے اور میں انہیں شعیب اختر سے بہتر کہوں تو مطلب۔۔۔۔۔آہو۔۔۔۔:):):)
 
چوتھے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے بعد بیٹنگ اور باؤلنگ رینکنگ
Cp4cdswW8AAVgrc.jpg:large
 
اب پٹاری کھل ہی گئی ہے اس لیے شروع ہو جائیں
:jokingly::jokingly:
یکطرفہ دلائل کی روشنی میں ہم موجود ہ باؤلرز کو نامعقول ، نامناسب یہاں تک کہ ناہنجار تک بھی مان چکے ہیں۔ اسلئے اب مزید تبصروں کی قطعاً ضرورت نہیں۔
ویسے بقول شخصے میگرا ، پولاک،چمنداواس بھی انتہائی برق رفتار باؤلر ہوا کرتے تھے وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:
ہاں، اس کی جوئے والی صلاحیت تو پہلے سے ہی ڈیویلپڈ ہے

قیصرانی بھائی وسیم پر یہ الزام تو بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ پہلی گینڈ وائیڈ کروانے پر بھی چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن کیا کوئی اسکا ثبوت وغیرہ بھی ہیں؟
 
Top