پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

بھلکڑ

لائبریرین
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جگہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو قومی ٹیم قرار دیا جائے
صدر پاکستان صاحب کچھ گنجائش نکالیں
یہاں ون ڈے یا ٹی ٹوئنٹی واضح کردیں :)
اور اس مراسلے کے توسط سے
ٹیسٹ ٹیم کو"قومی ٹیم کی اس قرارداد " سے استثنیٰ دی جانے کی درخواست کی جاتی ہے۔ ;)
 

زیک

مسافر
یہ غداری ہے۔ پاکستانی ٹیم کو برا کہنے والے راحیل شریف سے غداری کا ثبوت دے رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم، فوج اور آئی ایس آئی سب نمبر ون ہیں۔
 
Top