انگلینڈ ایک اوور میں تین اسکور
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2010 #37 شعیب ملک نے دو اوور میں 24 اسکور دیے ہیں۔ اس وقت پاکستان کو وکٹ کی سخت ضرورت ہے۔ اوسط کم ہو کر ساڑھے چھ سے بھی نیچے آ گئی۔ انگلینڈ 14 اوور 92 اسکور 3 آؤٹ
شعیب ملک نے دو اوور میں 24 اسکور دیے ہیں۔ اس وقت پاکستان کو وکٹ کی سخت ضرورت ہے۔ اوسط کم ہو کر ساڑھے چھ سے بھی نیچے آ گئی۔ انگلینڈ 14 اوور 92 اسکور 3 آؤٹ
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2010 #39 مورگن اور پیٹرسن کے سامنے پاکستانی باؤلر بے بس انگلینڈ 16 اوور 109 اسکور 3 آؤٹ 24 گیندوں پر جیتنے کے لیے 21 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ 7 وکٹیں ہاتھ میں ہیں۔
مورگن اور پیٹرسن کے سامنے پاکستانی باؤلر بے بس انگلینڈ 16 اوور 109 اسکور 3 آؤٹ 24 گیندوں پر جیتنے کے لیے 21 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ 7 وکٹیں ہاتھ میں ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2010 #40 مس فیلڈنگ، رن آؤٹ کرنے کا موقع گنوا دیا۔ ہارنے کی نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں۔ انگلینڈ 17 اوور 113 اسکور 3 آؤٹ
مس فیلڈنگ، رن آؤٹ کرنے کا موقع گنوا دیا۔ ہارنے کی نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں۔ انگلینڈ 17 اوور 113 اسکور 3 آؤٹ