پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

ماہی احمد

لائبریرین
اور یہ جو سٹیڈیم میں پاکستانی سپورٹرز "بھونپو" لے کے بیٹھے تھے.... سلام ہے ان سب کو :party:
کیا ہی میچ تھا یہ..... دعا ہے آئیندہ اس سے بھی اچھی کارکردگی رہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی.... :battingeyelashes:
 

محمد وارث

لائبریرین
ہمارے ایک کالج کے دوست تھے اور وہ مصباح الحق کے بچپن کے دوست ہیں، ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر مصباح الحق کی ٹیم کو "سیلوٹ" اُسی دوست کی " وال" سے :)
14225543_10153797674296120_7751831376136198150_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
اس بات سے ثقلین مشتاق بھی متفق نہیں کہ کپتان بدلنے سے تبدیلی آئی ہے
بلکہ اس کا کریڈٹ آخری ایک روزہ میچ کی جیت سے آنے والے اعتماد کو جاتا ہے
بہرحال یہ بات تو ماننے کی ہے کہ کھلاڑیوں نے شروع سے ہی جارحانہ اور نڈر کھیل کھیلا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ شرجیل کو کاونٹی کا معاہدہ مل چکا ہے؟ اس سے یہ مراد نہیں کہ مجھے شرجیل کے اچھا یا بے خوف کھلاڑی ہونے پر شبہ ہے
 
Top