محمداحمد
لائبریرین
خدانخواستہ اگر ہار گیا تو میر ی پھر خیر نہیں ۔
کسی نہ کسی پر تو الزام رکھنا ہوتا ہے نا۔۔۔! آج آپ سہی۔۔۔!
خدانخواستہ اگر ہار گیا تو میر ی پھر خیر نہیں ۔
یعنی ہروانا ہے پاکستان کو ۔کسی نہ کسی پر تو الزام رکھنا ہوتا ہے نا۔۔۔ ! آج آپ سہی۔۔۔ !
میرے خیال سے زیادہ ینگ کھلاڑی ہیں ۔۔ انہیں بھی موقع ملنا چاہئے ۔۔پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں میچ پر کس طرح اثر انداز ہوں گی؟
کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ شاہد آفریدی کی کارکردگی کوئی متاثر کن نہیں رہی ہے ۔ جنید کا آخری اوور پچھلے میچ میں اچھا گیا تھا ۔شاید تھوڑا اثر پڑے ۔ مگر سہیل تنویر کی بالنگ سے میں مطمئن نہیں ۔پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں میچ پر کس طرح اثر انداز ہوں گی؟
سہیل تنویر کی پرفارمنس واقعی اچھی نہیں ۔۔کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ شاہد آفریدی کی کارگرگی کوئی متاثر کن نہیں رہی ہے ۔ جنید کا آخری اوور پچھلے میچ میں اچھا گیا تھا ۔شاید تھوڑا اثر پڑے ۔ مگر سہیل تنویر کی بالنگ سے میں مطمئن نہیں ۔
یعنی ہروانا ہے پاکستان کو ۔
اسی لئے تو انہوں نے باؤلنگ کی ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان چیز کرنے میں کافی انکنسسٹنٹ ہیںآج دن بہت برائیٹ ہے۔ سفید بال سے ریلفیکشن بھی ہورہی ہے ۔ پہلی بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو یقیناً مشکل پیش آئے گی ۔