کاشفی
محفلین
اس کو عربی اور فارسی سے اُردو ترجمہ کرنے کے بعدمعجزا کہتے ہیں۔۔کرشمہ۔۔۔
آج ایک معجزا ہوگا۔۔ایک ٹیم جیتے گی اور ایک ہارے گی۔۔
اس کو عربی اور فارسی سے اُردو ترجمہ کرنے کے بعدمعجزا کہتے ہیں۔۔کرشمہ۔۔۔
کاشفی بھائی! معجزا انبیاء (ع)سے منسوب ہے۔۔۔ اس لیے کرشمہ ہو سکتا ہے معجزا یا کرامت نہیں۔۔۔اس کو عربی اور فارسی سے اُردو ترجمہ کرنے کے بعدمعجزا کہتے ہیں۔۔
آج ایک معجزا ہوگا۔۔ایک ٹیم جیتے گی اور ایک ہارے گی۔۔
متفق۔۔جزاک اللہ۔کاشفی بھائی! معجزا انبیاء (ع)سے منسوب ہے۔۔۔ اس لیے کرشمہ ہو سکتا ہے معجزا یا کرامت نہیں۔۔۔
جی بالکل یہ دیکھنا باقی ہے کہ ٹیم کس درجہ شکست فاش سے دوچار ہوگی۔۔۔انیس الرحمن بھائی میچ ابھی باقی ہے!!!