فرحان دانش
محفلین
ڈی ویلیر آؤٹ
میچ کا پانسہ پلٹ رہا ہے۔ ابھی ٹھہر جائیں۔میرا خیال ہے میں تو اپنا بوری بسترا لپٹ لوں ۔ اب جاکر سوتے ہیں ۔
نہیں میرا خیال ہے میچ ہاتھ سے نکل گیا ہے ۔ ورنہ تو جیہ کی پیشن گوئی پوری ہوگی ۔میچ کا پانسہ پلٹ رہا ہے۔ ابھی ٹھہر جائیں۔
اب میچ ہاتھ سے نکل گیا۔
لیکن آخری گیند تک جیتنے کی امید کی جا سکتی ہے۔
اس ہار کا افسوس نہیں ہو گا کہ لڑ کر ہاریں گے۔