میری سمجھ سے باہر ہے کہ ڈی ویلیرز جیسے بیٹسمین کو شارٹ لینتھ بال کرانے کی کیا منطق ہے؟ اسکو تو ہر بال یارکر دینی چاہیے!ڈیویلیئرز 1 چوکا اور 2 چھکے لگا گیا ہے وہاب کو ۔ ۔ تشویشناک
نصیحت ہو گئی ہے۔ اب یارکر ہی دے گامیری سمجھ سے باہر ہے کہ ڈی ویلیرز جیسے بیٹسمین کو شارٹ لینتھ بال کرانے کی کیا منطق ہے؟ اسکو تو ہر بال یارکر دینی چاہیے!