اگر 280 تک پہنچ گئے تو زمبابوے پر دباؤ پڑ سکتا ہے۔
کافی مشکل ہے۔
احمد بھائی پاکستانی ٹیم 280 سے اوپر چلی گئی اور ابھی ایک اوور باقی ہے۔مجھے تو لگتا ہے کہ بنا لیں گے۔
اس کی بڑی وجہ عمر امین کا دیر سے چارج لینا، محمد حفیظ کے چھکے اور لالہ کا چل جانا ہے۔شمشاد بھائی 280 تو ہو گئے۔ آپ کی بات ٹھیک ثابت ہوئی۔