بیڈ لک
اور کچھ نہیں تھا۔
جیت جیتے تو انہی کھلاڑیوں کی واہ واہ ہو رہی ہوتی
اور اب ہارنے کے بعد انہی کو ذلیل کریں گے لوگ۔۔
خاص طور پر میڈیا پر بیٹھے ہوئے ناکام سابق کھلاڑی جو کامیاب مبصر ہیں
متفقواقعی۔۔۔ !
آج میں میچ سے پہلے بھی کسی سے یہی کہہ رہا تھا کہ مصباح اپنی سی کوشش ضرور کرتا ہے لیکن اُس کے ساتھ "ہارڈ لک" بہت زیادہ ہے۔
بکرا کیسا مطلب جیسا ہوتا ہے بلکل ویسا بکراکوئی نہیں جی۔ تم نے شرط پر آمادگی ظاہر ہی نہیں کی تھی تو بکرا کیسا؟
احمد بھائی میں بالکل بھی پریشان نہیں ہوں۔
جب میں نے شرط لگائی تھی اس وقت اس نے ڈرتے مارے کہ پاکستان نے تو جیت ہی جانا ہے، شرط ماننے پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ تو جب اس نے شرط ہی نہیں لگائی تو میں بکرے کیوں دوں۔
سیریز ختم کہ ابھی اور میچ بھی ہیں ؟
احمد بھااااااااااااااائیعینی اپنے کاممیں مصروف تھیں۔ ساتھ ساتھ دعا
بھی کر رہی تھیں کہ کسی طرح پاکستان ہار جائے
ورنہ میں خان صاحب کو کیا منہ دکھاؤں گی۔ یہ والا
نہیں نہیں یہ والا
نہیں یہ بھی نہیں ! یہ والا
۔ غرض یہ کہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کون سا منہ دکھایا جائے۔ وہ پاکستان کی جیت کی خبر سننے کو تیار نہیں تھیں۔
۔
پھر آخر انیس بھیا اُن کی مدد کو آگئے۔۔ پھر انیس بھائی نے اپنا چلہ کھینچنا شروع کیا۔
![]()
اور مصباح کو آڑے ہاتھوں لیا
۔ مصباح پاکستان
کی آخری اُمید
تھے۔ لیکن انیس بھائی کی جارحانہ بالنگ
کے سامنے زیادہ دیر نہیں رُک سکے اور ہمت ہار گئے
۔
بس پھر کیا عینی کی تو عید ہوگئ۔۔
اور لگی مطالبہ کرنے دو بکروں![]()
کا شمشاد بھائی سے۔
اس وقت سے اب تک شمشاد بھائی کچھ پریشان سے ہیں۔کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کیا جائے۔
![]()
میں لیتی بھی نہی اپ سے فراڈ والے بکرے ہونھ ہونھ ہونھاحمد بھائی میں بالکل بھی پریشان نہیں ہوں۔
جب میں نے شرط لگائی تھی اس وقت اس نے ڈرتے مارے کہ پاکستان نے تو جیت ہی جانا ہے، شرط ماننے پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ تو جب اس نے شرط ہی نہیں لگائی تو میں بکرے کیوں دوں۔