حاتم راجپوت
لائبریرین
گلاس نہیں حضرت کپ (cup) کہیے ۔ ۔ ۔آپ کا گلاس ہمیشہ آدھا خالی ہی رہے گا۔
گلاس نہیں حضرت کپ (cup) کہیے ۔ ۔ ۔آپ کا گلاس ہمیشہ آدھا خالی ہی رہے گا۔
خاں صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہاں تشریف لائے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ورنہ میں پہلے ہی زمبابوے کی ٹیم پر لگا دیتا سارا مال!!!!!اللہ کرے پاکستان سب میچ ہار جائے ایک ایک کرکے زمبابوے سے
چھڈو بھائی ۔۔۔ مٹی پاؤ ۔۔ نئے میچ کی تیاری کرو ۔۔۔
آپ کا گلاس ہمیشہ آدھا خالی ہی رہے گا۔
وہ دو بھائی کچھ اگلی بار کے لیے بھی رکھ چھوڑیں۔
اللہ کرے پاکستان سب میچ ہار جائے ایک ایک کرکے زمبابوے سے
پاکستان سارے میچ کبھی نہیں ہارتا۔ دو میچ ہار کے تیسرے میں غیرت آ جاتی ہے۔
خاں صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہاں تشریف لائے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔۔ورنہ میں پہلے ہی زمبابوے کی ٹیم پر لگا دیتا سارا مال!!!!!
۔۔۔ آپ ایسا کیا کیجئے کہ میچ کے دوسرے دن آجایا کریں ۔۔۔ ۔تیسرے دن میچ شروع ہونے سے پہلے پہلے آپ کے آنے کا اثر زائل ہو جایا کرے گا!!!!
آپ آ ج آ گئے ہیں ناں!!!۔۔۔۔۔ کل مت آئیے گا۔۔۔۔۔ریکوسٹ سمجھ لیں چھوٹے بھائی کی!!!!چلو اگلے سب میچز میں زمبابوے پر لگا سکتے ہیں اپ
آپ آ ج آ گئے ہیں ناں!!!۔۔۔ ۔۔ کل مت آئیے گا۔۔۔ ۔۔ریکوسٹ سمجھ لیں چھوٹے بھائی کی!!!!
لو فیر تُسی ویکھیا جے ۔۔۔۔سویرے اسیں جِت جانا اے!!!!! انشاءاللہمیں اوں یا نہ
پاکستان نے ہارنا ہے میر ی دعا ہے