آبی ٹوکول
محفلین
تو وہ تو میں صبح سے تل ہی رہا ہوں منہ ے ساتھ ہیہیہیہیہیہیہیہیہالٹ بھی تو ہوسکتا ہے، میں میچ سنبھالتی ہوں آپ پکوڑے لائیے۔
تو وہ تو میں صبح سے تل ہی رہا ہوں منہ ے ساتھ ہیہیہیہیہیہیہیہیہالٹ بھی تو ہوسکتا ہے، میں میچ سنبھالتی ہوں آپ پکوڑے لائیے۔
انہی سے دل کو تسلی دیں پھر۔تو وہ تو میں صبح سے تل ہی رہا ہوں منہ ے ساتھ ہیہیہیہیہیہیہیہیہ
ارے وہ نکال نکال کر تو کلیجہ منہ کو آگیا ہے اسی لیے پُکھ بڑی لگی اےانہی سے دل کو تسلی دیں پھر۔
اور نہیں تو کیاشرجیل بہت جلد آوٹ ہو گئے۔
اففففففففف ایک اور
اللہ جی۔۔۔
تُسی اے پوچھو ہیر کُڑی سی کے مُڑا لولزکون جیتا؟
آبی بھیا سمجھ نہیں آیاتُسی اے پوچھو ہیر کُڑی سی کے مُڑا لولز
یہ پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے جو اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی بہت ہی غائب دماغی کا مظاہرہ کرےآبی بھیا سمجھ نہیں آیا
وہ تو زلیخہ کے متعلق نہیں ہے؟؟؟یہ پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے جو اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی بہت ہی غائب دماغی کا مظاہرہ کرے
اوووووو وہ بھیا اب کون ساری پوسٹس پڑھے۔۔۔ اسی لیے پوچھ لیا کہ کون جیتا۔۔۔ ہی ہی ہییہ پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے جو اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی بہت ہی غائب دماغی کا مظاہرہ کرے
ان شاء اللہ پررررررررررررررررر سخت فائٹ کرنے کہ بعد ایک لمبی پارٹنر شپ کی ضرورت ہے یہاں مصباح بہت عمدہ کھیل رہا ہے عمر اکمل کو چاہیے کہ اسکا ساتھ دے وکٹ پر سٹے کرئے اور پُٹھےپنگے جو وہ اکثر اپنی بیٹنگ کہ دوران لیتا رہتا ہے نہ لے تو جیت کے چانسز روشن ہوسکتے ہیں ۔۔اففف ہم جیت جائیں گے نا؟؟؟؟