جیہ آپ تو اتنی اچھی ہیں پھر ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
میرا بھی احتجاج نوٹ کر لیں پھر۔۔۔
یہ ہوئی نا بات!!دیکھتے ہیں کہ پاکستانی قوم جو ڈائیلاگ مار رہی ہے اس کو پاکستانی ٹیم شرمندہ تعبیر کر پاتی ہے یا نہیں۔۔۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔
لیکن میں اینٹی پاکستان نہیں۔ میری شدید ترین خواہش ہے کہ پاکستان جیت جائے۔ میں نے تو نذر بھی مان رکھی ہے۔۔۔ ۔ اور بھی لوگ ہیں نا!!!
شمشاد ٹی وی کی میرے لئے بہت اہمیت ہے۔ مگر شمشاد بھائی سے کم اہمیت ہے۔
وہ ایسے کہ میری بلڈنگ میں کیبل نہیں آتی، اور پی ٹی وہ سپورٹس بھی نہیں آتا کیونکہ پی ٹی وی سپورٹس اب پاک سیٹ پر آتا ہے۔ اور میرے پاس ایشیا سیٹ 3 ایس ہے بس۔
شمشاد ٹی وی ، ایشیا سیٹ 3 ایس پر آتا ہے۔ جو میرے پاس دستیاب ہے۔ لہذا اب میرے لئے میچ دیکھنا ممکن ہوگا ۔ ٹی وی پر۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فائنل کی مہندی ہے یا مہندی کا فائنل؟؟؟؟؟فائنل بھی ہے اور آج مہندی بھی ہے
اکثر ہوتا وہی ہے جو ہم سوچتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے گا۔ ہونی کو ٹالا نہیں جا سکتا ہے مگر اچھے کی امید تو رکھنی چاہیے ناں۔ ویسے مجھے یقین ہے کہ آج جیہ کی پیشن گوئی درست ثابت نہیں ہو گی ان شا ء اللہیہ باتیں نہیں ہے پیشین گوئی ہے، اور پیشین گوئی کا خواہشات کے ساتھ موافق ہونا ضروری نہیں ہے۔
ارے بھئی لڑکے کی مہندی ہے آجسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فائنل کی مہندی ہے یا مہندی کا فائنل؟؟؟؟؟
یا شرمندہ تعمیر۔۔۔یا پھر شرمندہدیکھتے ہیں کہ پاکستانی قوم جو ڈائیلاگ مار رہی ہے اس کو پاکستانی ٹیم شرمندہ تعبیر کر پاتی ہے یا نہیں۔۔۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔
لکھنا تو چاہ رہا تھا پر جانے کیوں آج دل نہیں چاہ رہا کہ پاکستان ہارے۔یا شرمندہ تعمیر۔۔۔ یا پھر شرمندہ
کون سے لڑکے کی۔۔ اب تو آپ تفصیل سے بتائیے۔ارے بھئی لڑکے کی مہندی ہے آج
تمہاری شدید ترین خواہش ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔لیکن میں اینٹی پاکستان نہیں۔ میری شدید ترین خواہش ہے کہ پاکستان جیت جائے۔ میں نے تو نذر بھی مان رکھی ہے
مدثر نذر۔۔۔ کیا ہو گیا شمشاد بھائی۔۔۔تمہاری شید ترین خواہش ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔
نذر مجھے بھجوا دو۔