پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

اللہ آلیو!!!
کدی ہس وی لیا کرو!!!


یار پانچ روزہ بمباسٹک ٹیسٹ میچ اور دھاگے کے صرف 12 صفحے!!!!
جو بھی ہے ۔۔۔
مصباح ۔۔۔ یو بیوٹی!
اندر کی خبر ہے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے پاؤں پکڑے تھے سری لنکن کے کہ اللہ کے واسطے ہار جاؤ۔۔۔:laugh:
منگتا پن جائے گا نہیں اس قوم کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اندر کی خبریں چھوڑیں، باہر کی خبر پر تبصرہ کریں۔
نیا ریکارڈ قائم کیا ہے آج پاکستانی ٹیم نے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واقعی میچ تو زبردست رہا ۔۔۔ ! کل کی شاندار فتح کے لئے ایک بار پھر سب کو مبارکباد ۔۔۔! :applause::applause::applause:

انیس بھائی "شاندار تُکے" کی مبارکباد قبول کیجے۔ :p
 
Top