پاکستان 47 اوور 290 اسکور 3 آؤٹ اب تو 320 سے 325 تک بن جائیں گے ان شاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #81 پاکستان 47 اوور 290 اسکور 3 آؤٹ اب تو 320 سے 325 تک بن جائیں گے ان شاء اللہ۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #84 عینی شاہ نے کہا: بات تو میرے تھریڈ کی ہو رہی ہے محفل کی پوسٹس کی نہیں ۔۔اوکے ایز یو وش تھینکیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عینی شاہ نے کہا: بات تو میرے تھریڈ کی ہو رہی ہے محفل کی پوسٹس کی نہیں ۔۔اوکے ایز یو وش تھینکیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #91 ہمم شکر ہے اللہ کا، ورنہ سب کی توپوں کا رخ عمر اکمل کی طرف ہو جانا تھا اگلے کچھ مہینوں کے لیئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #93 عائشہ عزیز نے کہا: چاچو آپ کہاں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں یہیں ہوں بچہ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #94 لالہ نے 12 گیندوں پر 34 اسکور بنائے اور محمد حفیظ نے 129 گیندوں پر 122 اسکور بنائے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #95 شمشاد نے کہا: اب تو 320 سے 325 تک بن جائیں گے ان شاء اللہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 322 بنے ہیں۔ بہت اچھا اسکور ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ہمارے گیند باز کیا کمال دکھاتے ہیں۔
شمشاد نے کہا: اب تو 320 سے 325 تک بن جائیں گے ان شاء اللہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 322 بنے ہیں۔ بہت اچھا اسکور ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ہمارے گیند باز کیا کمال دکھاتے ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین دسمبر 18، 2013 #96 شمشاد نے کہا: میں یہیں ہوں بچہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچی بتاؤں چاچو جب آپ یوں بچہ کہتے ہیں تو مجھے بہت ہی اچھا لگتا ہے
شمشاد نے کہا: میں یہیں ہوں بچہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچی بتاؤں چاچو جب آپ یوں بچہ کہتے ہیں تو مجھے بہت ہی اچھا لگتا ہے
عمر سیف محفلین دسمبر 18، 2013 #97 محمداحمد نے کہا: عمر سیف بھائی ۔۔۔ ۔! کتنااسکور محفوظ رہے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 322
عمر سیف محفلین دسمبر 18، 2013 #98 ہیں جی ۔۔ آج کمال نئیں ہوگیا ؟؟ پروفیسر تے لالہ تے صہیب تے شرجیل ۔۔۔ اچھی دھلائی کی آج
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2013 #99 پاکستانی ٹیم نے اپنی 322 اسکورکی اننگ میں 14 چھکے اور 19 چوکے لگائے۔ ریکارڈ کے مطابق یہ گیارہ سال بعد ایسا ہوا ہے۔
پاکستانی ٹیم نے اپنی 322 اسکورکی اننگ میں 14 چھکے اور 19 چوکے لگائے۔ ریکارڈ کے مطابق یہ گیارہ سال بعد ایسا ہوا ہے۔