ماہی احمد
لائبریرین
عورتیں عورتوں والی باتیں ہی کریں گی!لو جی کر دی ناں ۔۔۔ ۔۔
××××× عورتوں والی بات!!!
میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ بابے کتنا اچھے کھیلتے ہیں اور انداز بھی بڑا دلکش!!
ہر ادا۔۔۔ ۔ اب مہیلا ہے نہیں ورنہ بڑا مزہ آتی ۔۔۔ ۔ میں تو ان بابوں کا فین ہوں ۔۔۔ سارے کرکٹر بابے!!!
ہم کوئی آپ کی طرح پنکھے تھوڑی ہیں!