پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
کھانے کے وقفے سے پہلے ایک وکٹ گری تھی سری لنکا کی۔
کھانے میں پاکستانیوں نے ایسا کیا کھا لیا کہ ایک گھنٹے میں سری لنکا کی مزید ۵ وکٹیں گرا دیں۔
یا پھر سری لنکا والوں نے ضرورت سے زیادہ کھا لیا ہے کہ وکٹ پر کھڑا ہی نہیں ہوا جا رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانچویں وکٹ حاصل کرنے کے بعد جنید خان اللہ تعالٰی کے حضور سجدہ ریز

Junaid-1.png
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
پہلے دیکھا تھا تو 50 پہ کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا تھا۔ مجھے تو غصہ آ رہا تھا کہ اِنہوں نے نئی گیند اور پچ میں نمی اور گھاس کا فائدہ نہیں اٹھا یا۔ مجھے لگ رہا تھا کہ سری لنکا اچھا خاصا اسکور کر جائے گا۔ لیکن یہ کیا ہوا سری لنکن ٹیم کو؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیگ تو کیا ہی نہیں ابھی تک

چلیں بھئی آ جائیں

انیس الرحمن بھائی
ظفری بھائی
ایچ اے خان صاحب
عمر سیف بھائی
ماہی احمد
مانو بلی
عینی مینی
بھتیجی
محمداحمد بھائی
سوات والی مائی صاحبہ
ابن رضا بھائی
ذیشان ابن حیدر بھائی
ڈاکٹر عباس صاحب
بھلکڑ
سلمان حمید بھائی
آبی ٹوکول بھائی
خالد محمود چوہدری صاحب
خرم شبیر خرم
شیزان بھائی
ماہا عطا
مقدس

مزید بھی جنہیں کرکٹ سے لگاؤ ہے۔
 
Top