بالکل باہر ہو گیا۔ اب تو یقیناً بے نتیجہ رہے گا۔
محمد احمد بھائی وہ 231 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں اور ابھی ان کے 5 کھلاڑی باقی ہیں۔
آپ کی رائے میں کیا ہو گا؟
نئے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ کیسے کھیلنا ہے یہ مصباح اور یونس خان سے سیکھنا چاہیے۔ہمارے والے میچ کو ٹی 20 بھی تو بنا سکتے ہیں نا۔۔۔ !
یعنی تو چل میں آیا۔
پاکستانی ٹیم کے ہارنے کے چانس 80 فیصد تک ہیں۔۔آپ انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں پاکستانی ٹیم کو۔
نہاری کی شرط لگی پھر؟؟؟ہارنے کا امکان تو ایک فیصد بھی نہیں ہے۔
آج آخری دن ہے نا ۔۔ ڈرا ہی سمجھیں ۔۔
نہاری کی شرط لگی پھر؟؟؟
نہاری کے ساتھ ساتھ پائے بھی