پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ماہی احمد

لائبریرین
میں نے تو ورلڈ کپ کے بعد سے کرکٹ کے لئے دعائیں مانگنا چھوڑ دیں۔ جیت جائیں تو سو بسمہ اللہ نہیں تو کوئی بات نہیں۔
ارے نہیں
مانگا کریں دعائیں، اپنا ہی فائدہ ہے۔
ثواب تو خود کو ہی ملے گا نا :angel:
ٹیم اگر ہار بھی جائے تو۔
مجھے تو لگتا ہے قیامت والے دن میری زیادہ تر نا قبول ہوئی مددگار دعائیں کرکٹ والی ہی ہوں گی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے نہیں
مانگا کریں دعائیں، اپنا ہی فائدہ ہے۔
ثواب تو خود کو ہی ملے گا نا :angel:
ٹیم اگر ہار بھی جائے تو۔
مجھے تو لگتا ہے قیامت والے دن میری زیادہ تر نا قبول ہوئی مددگار دعائیں کرکٹ والی ہی ہوں گی۔

یعنی کرکٹ والی ساری دعائیں آخرت میں کیش ہو جائیں گی۔ رائٹ؟ :)
 
Top