کیا مطلب؟؟؟تھوڑی تھوڑی کاؤں ماؤں ہو رہی ہے۔
ان شاء اللہمناسب رفتار سے رنز بن رہے ہیں۔
شرجیل نئی گیند اور میتھیو سوئنگ کا شکار ہو گئے۔
گیند یں تھوڑی سی پرانی ہو گئیں، تو سکور چالیس سے پینتالیس اوور تک پورا ہو جائے اگا انشاءاللہ۔
وہ جو دل میں ہوتی ہے نا جب میچ کی صوتحال تھوڑی نازک ہو جائےکیا مطلب؟؟؟
انشااللہمناسب رفتار سے رنز بن رہے ہیں۔
شرجیل نئی گیند اور میتھیو سوئنگ کا شکار ہو گئے۔
گیند یں تھوڑی سی پرانی ہو گئیں، تو سکور چالیس سے پینتالیس اوور تک پورا ہو جائے اگا انشاءاللہ۔
ٹوسٹ چاہیے؟
آ جائیں انیس بھائی
وہ تو ویسے ہی تائب ہو گئے ہیں شاید
میں کوئی ڈرتی ہوں
آج دوپہر مین کچھ گپ شپ ہوئی تھی ان کے ساتھ۔آج خان صاحب نہیں آئے۔
آج خان صاحب نہیں آئے۔
نہیں وہ تائب نہیں ہوئے۔وہ تو ویسے ہی تائب ہو گئے ہیں شاید
جی چھوٹی بہن جییہ میچ تو یک طرفہ ہو چلا ہے
نہیں وہ تائب نہیں ہوئے۔
مسجد میں بیٹھ کر پاکستان کے جیتنے کی دعائیں کر رہے ہوں گے۔
جی بڑے بھیا جیجی چھوٹی بہن جی