شمشاد
لائبریرین
تمہارا سر بنا تھا۔ ہار گئے میچ، تم جو نہیں آئی تھیں۔میں تو رات میں جلدی سو گئی تھی چاچو
لیکچر سنتے سنتے نیند بہت آتی ہے
کیا بنا میچ کا؟
تمہارا سر بنا تھا۔ ہار گئے میچ، تم جو نہیں آئی تھیں۔میں تو رات میں جلدی سو گئی تھی چاچو
لیکچر سنتے سنتے نیند بہت آتی ہے
کیا بنا میچ کا؟
چاچو اتنا غصہتمہارا سر بنا تھا۔ ہار گئے میچ، تم جو نہیں آئی تھیں۔
اب کب ہے اگلا؟چلو اب غصہ ختم۔
اب اگلے میچ میں ضرور آنا۔
جب تمہیں نیند آرہی ہو گی تباب کب ہے اگلا؟
پھر آج تو میرا سر نہیں بچے گاجب تمہیں نیند آرہی ہو گی تب
کیوں بھئیپھر آج تو میرا سر نہیں بچے گا
آہم آہمکیوں بھئی
تم نے پاکستان ٹیم کو جتوانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آہم آہم
اب کیا کروں چاچو کہتے ہیں کہ میں یہاں آیا کروں تاکہ میچ جیت جائے
ہاں تو۔۔۔ یہ آپ مجھے پھر سے انڈر ایسٹیمیٹ کر رہی ہیں اپیااہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور تم کیا کر رہی ہو بچُوہاں تو۔۔۔ یہ آپ مجھے پھر سے انڈر ایسٹیمیٹ کر رہی ہیں اپیاا
میں نے نہیں بتانا بچو!اور تم کیا کر رہی ہو بچُو
بتاؤ ناں ابمیں نے نہیں بتانا بچو!
آپ کو پتا ہی ہے ناںبتاؤ ناں اب
آپ کو پتا ہی ہے ناں
کیا ہے اپیاا
آف کورساچھا تو اس کا مطلب ہے ہم جو میچ دیکھتے ہیں تو وقت ضائع کرتے ہیں۔