پاکستان نے اس ٹیسٹ میں دوسری پوزیشن پر قبضہ جم لیا
ان کی محنت بھی تو دیکھئے نا
اور وہ بھی بلامقابلہ
یعنی انہیں تنخواہ ناقص کھیلنے کے لئے ملتی ہے؟پاکستان کے کھلاڑی صرف اور صرف ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لئے کھیلتے ہے۔۔ یعنی ایک میچ میں اچھا کھیل کر جگہ پکی کرلی پھر واپس ناقص کھیلنا شروع کردیتے ہے۔۔
یعنی انہیں تنخواہ ناقص کھیلنے کے لئے ملتی ہے؟
تھرڈ ورلڈ سے ہے نا، تو حساب لگانے اور خلاصہ نکالنے پر تھرڈ کلاس باؤلر نکلے گاسعید اجمل کہتے ہے ورلڈ کلاس باولر ۔۔ لگتا ہے ورلڈ کلاس باولر صرف ورلڈ کے لئے پاکستان کے لئے نہیں۔۔۔
ایک میچ میں پرفارمنس سے نہ کوئی ورلڈ کلاس بنتا ہے اور نہ کوئی تھرڈ کلاسسعید اجمل کہتے ہے ورلڈ کلاس باولر ۔۔ لگتا ہے ورلڈ کلاس باولر صرف ورلڈ کے لئے پاکستان کے لئے نہیں۔۔۔
صرف مصباح نہیں ساتھ ساتھ اظہر علی اور احمد شہزاد بھی قصور وار ہیںیہ میچ سراسر مصباح الحق کی وجہ سے ہارے ہیں۔
تھرڈ ورلڈ سے ہے نا، تو حساب لگانے اور خلاصہ نکالنے پر تھرڈ کلاس باؤلر نکلے گا