پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ: ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز، لندن

لندن میں آج سے ورلڈ ہاکی لیگ سیریز کا پہلا ٹورنامنٹ شروع ہے۔
جس میں پاکستان آج اپنا پہلا میچ ڈچ ٹیم کے خلاف کھیل رہی۔
اس ٹورنامنٹ کے فضائل پر میچ کے بعد روشنی ڈالتا ہوں۔
فلحال میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔
پہلے کوارٹر یعنی چوتھائی میچ کے بعد
نیدرلینڈ 1 پاکستان 0
دوسرے کوارٹر کا کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔
 
دوسرے کوارٹر کے ۵ویں منٹ میں پاکستان کی پہلی قریبی کاوش بہرکیف ابھی بھی پاکستان کا گول اسکور زیرو است۔
 

فلک شیر

محفلین
میرے کانوں میں پرانی کمنٹری گونج رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ گیند عثمان کے پاس ہے، انہوں نے بڑھائی وسیم کی طرف... ان سے سنٹر فارورڈ........
 
ہاف ٹائم۔ پاکستان 0 نیدرلینڈ 2
ابھی تک کافی پھسڈی کھیل
پوزیشن پاکستان 36 فیصد نیدرلینڈ 64
شاٹس پاکستان 3 نیدرلینڈ 10

تاہم مین ان گرین کھپے۔ اُمید ہے آخری دو کوارٹرز میں پاکستان کم بیک مارے گا۔ کم آن ہاکی پاکستان۔۔
 
تیسرے ہاف کے بھی 5 منٹ گزر گئے ہنوز پاکستان کا گول اسکور صفر بٹا زیرو۔
تاہم اس ہاف میں کچھ بہتری آئی ہے کھیل میں۔ کم آن ٹیم گرین!!
 
تیسرا گول جو کہ پینلٹی کارنر پر ہوا تھا۔ اس کے بعد کمنٹیٹر کا کہنا:
یہ لڑکا روٹرڈیم کے لئے کھلتا ہے اور پاکستانی لیجنڈ سہیل عباس انکا مینٹر ہے۔
حق ہا اسکے بعد اب کیا کہنا۔
 

فلک شیر

محفلین
ہاکی کھیلی ہے ہم نے..... مجھے یاد ہے واقعی گلیاں سنسان ہو جاتی تھیں پاکستان کے میچز میں..... اب تو کسی کو ٹیم کے کپتان تک کا نام پتا نہ ہو گا
 
ہاکی کھیلی ہے ہم نے..... مجھے یاد ہے واقعی گلیاں سنسان ہو جاتی تھیں پاکستان کے میچز میں..... اب تو کسی کو ٹیم کے کپتان تک کا نام پتا نہ ہو گا
آہ فلک شیر ملکر کریں اہ و زاریاں
تو پکارے ہائے ہاکی میں چلاؤں ہائے قومی کھیل
 
Top