یہ اوور نکل گیا۔ اگلا غالباً پٹیل کا ہو گا۔ اظہر کو چاہیے کہ خود ہی فیس کرے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2018 #201 یہ اوور نکل گیا۔ اگلا غالباً پٹیل کا ہو گا۔ اظہر کو چاہیے کہ خود ہی فیس کرے۔
فرقان احمد محفلین نومبر 19، 2018 #202 لیجیے، اب اظہر علی صاحب پھر سٹرائیک پر آ گئے۔ دو چھکے ہی تو درکار ہیں بس!
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2018 #204 فرقان احمد نے کہا: لیجیے، اب اظہر علی صاحب پھر سٹرائیک پر آ گئے۔ دو چھکے ہی تو درکار ہیں بس! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اظہر علی دو چھکے مارنے میں دو سال لے لیتے ہیں۔
فرقان احمد نے کہا: لیجیے، اب اظہر علی صاحب پھر سٹرائیک پر آ گئے۔ دو چھکے ہی تو درکار ہیں بس! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اظہر علی دو چھکے مارنے میں دو سال لے لیتے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2018 #205 سنگل لے کر ٹیل اینڈر کو ایکسپوز کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ میری اردو ملاحظہ فرمائیے۔
فرقان احمد محفلین نومبر 19، 2018 #208 دیکھیے، اظہر علی صاحب محمد عباس کو کن امتحانوں سے گزارتے ہیں ابھی ۔۔۔!
فرقان احمد محفلین نومبر 19، 2018 #210 میچ ایک شاٹ کے فاصلے پر تو آ جائے کہیں! اس کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم زیادہ انڈر پریشر آ سکتی ہے۔۔۔!
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2018 #211 صرف دس رنز چاہیے۔ آفریدی ہوتا تو چھکا مار کر چھ رنز تو بنا ہی دیتا۔ سرگوشی اگلی بال پر آؤٹ ہونا تو بنتا ہے نا پھر
صرف دس رنز چاہیے۔ آفریدی ہوتا تو چھکا مار کر چھ رنز تو بنا ہی دیتا۔ سرگوشی اگلی بال پر آؤٹ ہونا تو بنتا ہے نا پھر
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2018 #217 اس قسم کے میچ کو کرک انفو پر فالو کرنا اور بھی اعصاب شکن ہوتا ہے۔
سروش محفلین نومبر 19، 2018 #220 اظہر علی کسی قسم کا رسک لینے کو تیار نہیں ہیں، جہاں دو رنز بن سکتے تھے وہاں بھی نہیں بنائے۔