فرقان احمد
محفلین
پچاس رن تک کی ہم تقریباََ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ ہماری ٹیم بنا ہی لے گی۔ اس کے بعد چاہے چھ سو بنانے ہوں یا پچاس اوپر چھ بنانے ہوں، اس بابت یقین سے کچھ بھی کہنا از بس مشکل ہے۔۔۔!
190 رن کی لینڈ ہوگئی ہے ہنوز 4 آوٹ ہیں۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔۔۔پچاس رن تک کی ہم تقریباََ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ ہماری ٹیم بنا ہی لے گی۔ اس کے بعد چاہے چھ سو بنانے ہوں یا پچاس اوپر چھ بنانے ہوں، اس بابت یقین سے کچھ بھی کہنا از بس مشکل ہے۔۔۔!
تم جیتو یا ہاروں ہمیں تم سے پیار ہے ۔190 ۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔۔۔
ری ویو کا نہ ہونا اور کیچ چھوڑنے کی وجہ سے یہ صورتحال ہوئی ہے
آپ کی دانش اور ذہانت عمومی کو سلام! دل کی بات چھین لی۔۔۔!اب زیادہ بہتر یہی ہے کہ شاہین آؤٹ نہ کریں اور کیویز کو زیادہ سے زیادہ اوور کھانے دیں۔
18 اوورز میں سو رنز بننے مشکل ہیںان میں کم از کم 100 مزید جوڑنے ہوں گے۔
18 اوورز میں سو رنز بننے مشکل ہیں
نیوزی لینڈ
335-7
6 اوورز میں 63 رنز کا اضافہ
پاکستان کو نئی گیند لینا مہنگا پڑ گیا
ویسے تو چاروں نتائج ممکن ہیں۔9 اوورز میں 81 رنز جوڑ کر نیوزیلینڈ نے 353/7 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔
بولے تو پاکستان کو اب 280 رنز جوڑنے ہیں یا پھر 79 اوورز نکالنے ہیں۔
کیا خیال ہے پهر؟؟؟9 اوورز میں 81 رنز جوڑ کر نیوزیلینڈ نے 353/7 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔
بولے تو پاکستان کو اب 280 رنز جوڑنے ہیں یا پھر 79 اوورز نکالنے ہیں۔
سری لنکا والا میچ یاد آ رہا ہے۔کیا خیال ہے پهر؟؟؟
سری لنکا کے ساته ہر طرح کے میچ ہوئے ہیں.سری لنکا والا میچ یاد آ رہا ہے۔
ایسی صورتحال میں ایک ہی یاد آتا ہے۔سری لنکا کے ساته ہر طرح کے میچ ہوئے ہیں.
ویسے پچ کی صورتحال اس طرح کی نہیں لگ رہی
ویسے تو چاروں نتائج ممکن ہیں۔
البتہ زیادہ امکانات ڈرا یا ہار کے ہیں۔
کیا خیال ہے پهر؟؟؟
ایسی صورتحال میں ایک ہی یاد آتا ہے۔
لیکن ویسا بھی خال ہی ہوا کرتا ہے۔