محمد تابش صدیقی
منتظم
مبارک ہو ویسٹ انڈیز کو.
ویسے لیوس پا جی کے بھی دو ہی گیئر ہیں.
ویسے لیوس پا جی کے بھی دو ہی گیئر ہیں.
ظالم*
عبداللہ بھائی میامی اوپن میں فیڈل فائنل ہونے ہی والا ہے، وہاں نہیں نعرے مارنا ہے کیا؟چوتھے میچ کا دھاگہ کدھر ہے جی ہم نے مارلون گردی کے نعرے مارنے ہیں۔۔۔
وہاں تو لازمی ہیں جی ابھی دھاگہ شروع کرتے ہیں۔۔عبداللہ بھائی میامی اوپن میں فیڈل فائنل ہونے ہی والا ہے، وہاں نہیں نعرے مارنا ہے کیا؟