پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

یاز

محفلین
محمد تابش صدیقی اور یاز پائین آپ دونوں کو خصوصی مبارکباد کہ آپ اس جیت کے ساتھ جڑے رہے اور اپنے احساسات کو بیان دیا۔ پوری پاکستان قوم کو مبارکباد، یونس خان اور مصباح الحق کو مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔
نوازش جناب. آپ کو بھی بہت مبارک.
 
Top