پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
تین بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے ملتان میں شروع ہو گا۔

پاکستان کو 0-1 برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کچھ ہی دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

پاکستان نے اپنی ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےکھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ میچ میں بابر اعظم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا، جو انہوں نے خوشدل شاہ کو دےدیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ میچ میں آخری اورروں میں انتہائی نازک صورتحال میں ایک اوور میں تین اور مجموعی طور پر چار چھکے لگا کر جیت سے ہمکنار کیا تھا۔

 

شمشاد

لائبریرین
25 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman c Shepherd b Phillip 17 (28b 3x4 0x6) SR: 60.71
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے پاور پلے میں پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 45 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
145 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Imam-ul-Haq run out (Pooran/†Hope) 72 (72b 6x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
187 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Babar Azam c & b Hosein 77 (93b 5x4 1x6) SR: 82.79
 

شمشاد

لائبریرین
194 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Haris c †Hope b Joseph 6 (6b 1x4 0x6) SR: 100
 
Top