پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
امام الحق کی یہ14ویں ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی اور 7ویں مسلسل نصف سنچری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
113 پر پاکستان کی تیسری اور 113 پر ہی پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئئ۔

Imam-ul-Haq c †Hope b Pooran 62 (68b 7x4 1x6) SR: 91.17

Mohammad Haris c Hosein b Pooran 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
میچ دوبارہ شروع ہونے میں چند ہی منٹ باقی ہیں۔

وقت ضائع ہونے کی وجہ سے میچ 50 اوور کی بجائے 48 اوور کا کر دیا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
201 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Khushdil Shah b Hosein 34 (43b 3x4 0x6) SR: 79.06
 
Top