پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

اتفاق ہے کہ بریتھ ویٹ اور عمر اکمل کے ساتھ پوگبا نے بھی آج گول اسکور کیا اور اپنی ٹریڈ مارک سیلیبریشن کی۔
CtJXz9qWAAAyQGC.jpg:large
 
ماہی احمد

لائبریرین
‏ہم بال بال جیتے ہیں
بال بال کہاں.... بال بال جیتنا تو وہ ہوتا ہے کہ تین بالز پر تین رنز درکار.... 2 بالز پر تین رنز درکار... ایک بال پر تین رنز درکار مگر بنا صرف ایک... اور پاکستان 1 رن سے جیت گیا..... اففففف وہ میچ تو کیا ہی مزےدار ہوتے ہیں...
 
پاکستان ٹیم کا کوئی پتہ نہیں چلتا :)
 
محمد وارث

لائبریرین
یہاں وسطی ایشیا میں گرمی دیکھی ہے؟؟
ان بے چاروں کا رنگ بھی جل گیا!
وسطی ایشیا یا سنٹرل ایشیا سابقہ سوویت یونین کی ریاستوں کو کہا جاتا ہے جو اب آزاد ہیں جیسے قازقستان، ازبکستان، ترکمانستان وغیرہ وغیرہ، جہاں میچ ہو رہا ہے اسے مشرقِ وسطیٰ یعنی مڈل ایسٹ کہا جاتا ہے :)
 
Top