عبداللہ محمد
محفلین
وہ کیوں جی؟
اس ٹیم سے ایک بھی اپ سیٹ ہو گیا تے فئیر چاندیاں ای چاندیاں کہ!!!
وہ کیوں جی؟
تو دوسری جانب کونسا سارے برائن لارے اور ویرات کوہلی بھرے بیٹھے ہیں۔اس ٹیم سے ایک بھی اپ سیٹ ہو گیا تے فئیر چاندیاں ای چاندیاں کہ!!!
تو دوسری جانب کونسا سارے برائن لارے اور ویرات کوہلی بھرے بیٹھے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے مقابلے میں ان کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ فزیکل فٹنیس ہو گی۔یہ بھی ہے- یوں بھی ادارے نے ماسوائے اوڈین اسمتھ کے انہی سب پلئیرز کو ٹی ٹوئنٹی کھیلتے دیکھا ہے-
اور یہ شاہینوں کافی ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں-
شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ وہ بھی پاکستانی ہے
پی ایس ایل ٹیمز کے اعتبار سے
پاکستان کو چیز نہ کروا کر کالی آندھی نے میچ جیتنے کا سنہری موقع ضائع کر دیا ہے۔کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے حسین طلعت اور آصف علی کا ڈیبیو کروایا ہے
جبکہ کالی آندھی کی جانب سے کیمو پال اور ویرسیمی پرمال کو ڈیبیو کروایا گیا ہے-
گزری نسلیں دیکھ گئی ہیں۔
کہیں "جوش خطابت" میں زیادہ تو نہیں ہوگیا؟ سمائلسیہ کونسی نسلیں ہیں؟
گزری نسلوں میں "پرانے بابوں" کو شامل کرلیں کہ جب تک ہم میدانوں میں قدم رکھنے لائق ہوئے تھے کرکٹ شریف ہی وطن عزیز سے روٹھ گئی تھی۔
بڑے دنوں بعد دکھے، کہاں تھے آپ؟ پی ایس ایل لڑی میں ہم نے آپ کو ٹیگ بھی کیا تھافخر جی ہاتھ ہولا ہی رکھیں،مہمان بڑی مشکل سے لائے گئے ہیں۔ویسے بھی اس طرح کی اننگز کھیلتے ہیں آپ تو "پلیئر پلیئر" محسوس ہونے لگتے ہیں۔سمائلس
ایک دم سے تو حالات بہتر نہیں ہوسکتے مگر بورڈ بتدریج ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے اچھے اقدامات کررہا ہے۔اللہ کرے کہ آنے والی نسلیں وہ پرامن پاکستان دیکھ سکیں جو گزری نسلیں دیکھ گئی ہیں۔
فہد بھیا کیسے ہیں آپ؟ غم روزگار نے سراٹھانے کی مہلت نہیں دی۔لیزر کٹنگ مشین منگوائی تھی تو اس کی سیٹنگ فٹنگ کروانے،سمجھنے اور سیٹ اپ ترتیب دینے میں اتنا مصروف رہا کہ حاضری برائے نام رہی۔بڑے دنوں بعد دکھے، کہاں تھے آپ؟ پی ایس ایل لڑی میں ہم نے آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا