حمیرا عدنان
محفلین
آفریدی تو ان کا سربراہ ہےاچھا آفریدی قبیلے سے تعلق ہے
وہ تو شکر ہے کہ پچ کی خشکی ختم کرنے کے لیے ہیڈ اینڈ شولڈر کا مشورہ نہیں دینے لگ گیا ایونٹ انتظامیہ کو
آفریدی تو ان کا سربراہ ہےاچھا آفریدی قبیلے سے تعلق ہے
کیریئر کی خشکی ہی ختم کر لیتا تو ایک عالم اس کا شکرگزار ہوتا۔آفریدی تو ان کا سربراہ ہے
وہ تو شکر ہے کہ پچ کی خشکی ختم کرنے کے لیے ہیڈ اینڈ شولڈر کا مشورہ نہیں دینے لگ گیا ایونٹ انتظامیہ کو
مجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔آفریدی تو ان کا سربراہ ہے
وہ تو شکر ہے کہ پچ کی خشکی ختم کرنے کے لیے ہیڈ اینڈ شولڈر کا مشورہ نہیں دینے لگ گیا ایونٹ انتظامیہ کو
کل ہٹ دا ایریل بورڈ کا اشتہار دیکھ کر بہت غصہ آیا۔ بلے باز باقاعدہ اشتہار پر نشانہ بازی کر رہا تھامجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔
اشتہار کا وقت بڑھایا گیا ہے ان حرکتوں سے۔
تماشائیوں کا حقیقی جوش و خروش دبا دیا ہے ان مصنوعی تماشوں نے۔
ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کی منطق کی بھی سمجھ نہیں آتی کل کے میچ میں ایک گنجا بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والے سٹپ کر رہا تھا ،مجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔
اشتہار کا وقت بڑھایا گیا ہے ان حرکتوں سے۔
تماشائیوں کا حقیقی جوش و خروش دبا دیا ہے ان مصنوعی تماشوں نے۔
87 کے ورلڈکپ میں عبدالقادر نے فلپس کے بورڈ پہ شاٹ ماری تھی، جس پہ اس کو انعام ملا تھا۔کل ہٹ دا ایریل بورڈ کا اشتہار دیکھ کر بہت غصہ آیا۔ بلے باز باقاعدہ اشتہار پر نشانہ بازی کر رہا تھا
مجھے تو کوئی تکلیف نہیں البتہ زیک بھائی کو شاید یہ جملہ کچھ ریسٹ لگے گایہ تو وہی بات ہو گئی کہ ویسٹ انڈیز والوں کو کہا جائے کہ آپ فیر اینڈ لولی کی ایڈ کریں
87 کے ورلڈکپ میں عبدالقادر نے فلپس کے بورڈ پہ شاٹ ماری تھی، جس پہ اس کو انعام ملا تھا۔
بریتھ ویٹ نے کمال شمال کر دکھایا تھا۔ٹھیک دو سال پہلے 3 مارچ کو ہی کالی آندھی کلکتہ پر چھائی تھی- خوبیش است!!