شمشاد
لائبریرین
اتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں، اتنا نہیں کہ چائے سموسے پکوڑے ہی لے آتیں۔نوڈلز لائی ہوں
پر آپ تو کھاتے ہی نہیں نا
اتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں، اتنا نہیں کہ چائے سموسے پکوڑے ہی لے آتیں۔نوڈلز لائی ہوں
پر آپ تو کھاتے ہی نہیں نا
اچھا جیاتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں، اتنا نہیں کہ چائے سموسے پکوڑے ہی لے آتیں۔
وہ تو میچ دیکھنے میں مصروف ہیں ناں۔ انہیں اتنی فرصت کہاں۔اچھا جی
کھانے سب نے ہیں اور بناؤں میں اکیلی
بہت خوب
اتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں اتنا نہیں کہ ماہی کے لئیے ایک لیز اور کوک ہی لے آتے
ہونھ
تو میں بھی تو میچ دیکھ رہی ہوں نا۔۔۔وہ تو میچ دیکھنے میں مصروف ہیں ناں۔ انہیں اتنی فرصت کہاں۔
جب تمہیں معلوم تھا کہ میچ دیکھنا ہے تو پہلے سے بنا کر لے آتیں ناں۔تو میں بھی تو میچ دیکھ رہی ہوں نا۔۔۔
آپ کا ٹی وی تو کچن میں ہے. تو میں بھی تو میچ دیکھ رہی ہوں نا۔۔۔