شمشاد
لائبریرین
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ماہی میچ دیکھتے دیکھتے سموسے پکوڑے بھی بناتی رہے۔آپ کا ٹی وی تو کچن میں ہے.
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ماہی میچ دیکھتے دیکھتے سموسے پکوڑے بھی بناتی رہے۔آپ کا ٹی وی تو کچن میں ہے.
کیوں؟ میں کیوں بنا کر لاتی آخر؟جب تمہیں معلوم تھا کہ میچ دیکھنا ہے تو پہلے سے بنا کر لے آتیں ناں۔
نہیں تو۔۔۔آپ کا ٹی وی تو کچن میں ہے.
ماہی کو اور بھی بہت کام کرنے ہیں ساتھ میں۔۔۔یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ماہی میچ دیکھتے دیکھتے سموسے پکوڑے بھی بناتی رہے۔
ظاہر ہے بیسن گھولنا، تیل گرم کرنا، وغیرہ وغیرہ اور ہاں ساتھ ساتھ میچ بھی دیکھنا۔ماہی کو اور بھی بہت کام کرنے ہیں ساتھ میں۔۔۔
آپ کا ٹی وی تو کچن میں ہے.
تو ٹی وی کچن میں رکھ لو، اس میں کیا مشکل ہے۔نہیں تو۔۔۔
جی نہیں جی۔۔۔ظاہر ہے بیسن گھولنا، تیل گرم کرنا، وغیرہ وغیرہ اور ہاں ساتھ ساتھ میچ بھی دیکھنا۔
سُن رہی ہیں ناں اُمِ اریبہ یہ ماہی کیا کہہ رہی ہے۔جی نہیں جی۔۔۔
ماہی اتنی بھی اچھی نہیں ہے اب۔۔۔
صحیح سمجہے بھای.یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ماہی میچ دیکھتے دیکھتے سموسے پکوڑے بھی بناتی رہے۔
اُمِ اریبہ سے رابطہ فرمائیں۔۔۔تو ٹی وی کچن میں رکھ لو، اس میں کیا مشکل ہے۔
انہیں پہلے ہی پتا ہےسُن رہی ہیں ناں اُمِ اریبہ یہ ماہی کیا کہہ رہی ہے۔
پھر احمد بھائی سے رابطہ کرتا ہوں۔ ذرا ان کا نمبر تو دینا۔انہیں پہلے ہی پتا ہے
انہیں بھی دستخط سے پہلے بتایا اور سمجھایا گیا تھاپھر احمد بھائی سے رابطہ کرتا ہوں۔ ذرا ان کا نمبر تو دینا۔