یہی تو میں ماہی کو بتا رہا تھا۔میں صرف دیکھنے اور پڑھنے میں مصروف ہوں تو اسکا یہ مطلب تو کہ مجھے کچھ ملے ہی نہ، ایک پلیٹ میرے لیے بھی، شمشاد بھائی وہ چائے کا کپ بھی پکڑائیے گا جلدی سے۔۔۔ ۔!
اب پکوڑوں سموسوں کی خوشبو سب کو کھینچ لائے گی ادھر۔۔۔میں صرف دیکھنے اور پڑھنے میں مصروف ہوں تو اسکا یہ مطلب تو کہ مجھے کچھ ملے ہی نہ، ایک پلیٹ میرے لیے بھی، شمشاد بھائی وہ چائے کا کپ بھی پکڑائیے گا جلدی سے۔۔۔ ۔!
اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ زیادہ بنانا۔اب پکوڑوں سموسوں کی خوشبو سب کو کھینچ لائے گی ادھر۔۔۔
آپ کی ایسی باتوں کی وجہ سے وہ چھکے ہی ماری جا رہا ہے۔اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ زیادہ بنانا۔