حاتم راجپوت
لائبریرین
میں بھی غیر حاضر رہا ہوں پچھلے دنوں محفل سے لیکن جب بیچ میں کبھی کبھی آیا تو آپ کو نہیں پایا، کہاں غائب تھے آپ۔۔؟خوش آمدید خوش آمدید
میں بھی غیر حاضر رہا ہوں پچھلے دنوں محفل سے لیکن جب بیچ میں کبھی کبھی آیا تو آپ کو نہیں پایا، کہاں غائب تھے آپ۔۔؟خوش آمدید خوش آمدید
پاکستان مفرور ہوگیا تھا ۔۔ کچھ دن پہلے واپسی ہوئی ۔میں بھی غیر حاضر رہا ہوں پچھلے دنوں محفل سے لیکن جب بیچ میں کبھی کبھی آیا تو آپ کو نہیں پایا، کہاں غائب تھے آپ۔۔؟
اگر پاکستان کے پریشر گیمز میں ریکارڈ کو سامنے رکھیں تو ویسٹ انڈیز 80٪۔۔۔میرے خیال سے 70 فیصد ویسٹ انڈیز ۔۔۔
ہیں۔۔۔پاکستان مفرور ہوگیا تھا ۔۔ کچھ دن پہلے واپسی ہوئی ۔
بھئی میں نے جن کو بتایا تھا کہ ان سے ملاقات ہوجائے گی ۔۔ نہ ہوسکی ۔۔ہیں۔۔۔
آپ نے پہلے بتایا کیوں نہیں۔۔۔
ملاقات ہی ہو جاتی۔۔۔
لیکن ہم تو سرکار چند کلومیٹر دور تھے آپ سے۔۔بھئی میں نے جن کو بتایا تھا کہ ان سے ملاقات ہوجائے گی ۔۔ نہ ہوسکی ۔۔
دراصل ہوا کچھ یوں کہ میرا پروگرام ٹور کے آخر میں سب سے ملنے کا تھا ۔۔ ارادہ 31 مارچ تک رکنے کا تھا ۔۔ اسی لیے میں صادق آباد اپنی سسٹر سے ملنے چلا گیا جہاں چند دن ہی رہا کہ ای میل موصول ہوئی کہ جناب آپ کی ٹکٹ کروا دی گئی ہے ۔۔ آپ 24 مارچ کو واپس آجائیں ۔۔ اور سارے پلان چوپٹ ۔۔۔ اور تو اور میرا سیل فون صادق آباد گم گیا ۔۔لیکن ہم تو سرکار چند کلومیٹر دور تھے آپ سے۔۔
پھر سہی ۔۔ بہت سے بھائیوں کو گلہ ہے کہ ان سے ملاقات نہیں ہو سکی ۔۔ ان شاء اللہ اگلی بار ۔۔بلکہ ایک ڈیڑھ ہفتہ پہلے کوٹلی لوہاراں کے 4،5 چکر بھی لگے تھے ایک کام کے سلسلے میں۔۔۔
ان شااللہ جناب۔۔پھر سہی ۔۔ بہت سے بھائیوں کو گلہ ہے کہ ان سے ملاقات نہیں ہو سکی ۔۔ ان شاء اللہ اگلی بار ۔۔
اوہو۔۔۔دراصل ہوا کچھ یوں کہ میرا پروگرام ٹور کے آخر میں سب سے ملنے کا تھا ۔۔ ارادہ 31 مارچ تک رکنے کا تھا ۔۔ اسی لیے میں صادق آباد اپنی سسٹر سے ملنے چلا گیا جہاں چند دن ہی رہا کہ ای میل موصول ہوئی کہ جناب آپ کی ٹکٹ کروا دی گئی ہے ۔۔ آپ 24 مارچ کو واپس آجائیں ۔۔ اور سارے پلان چوپٹ ۔۔۔ اور تو اور میرا سیل فون صادق آباد گم گیا ۔۔