تم جیتو یا ہاروکوئی رو تو نہیں رہا؟
سبحان اللہ، کیا مجمل تبصرہ ہےآج پتا چلا وڈھے کرکٹ دانوں کو کہ میں نے اس دن کیوں آسٹریلوی بیٹنگ کی تعریف کی تھی جب وہ پاکستان کہ خلاف 190 سے بھی بڑا ہدف چیس کرنے جارہے تھے اور ایک حد تک انھوں نے کر بھی لیا تھا اور وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ ساہ بند کرکے رکھ دتا سی پاکستانی ٹیم دا ؟؟؟؟ اور ہماری ٹیم کو کیا موت پڑی آج ؟؟؟ وہی ہمیشہ کی طرح کا لعنتی کام دو وکٹیں جلدی گریں اور ٹک ٹُک شروع اور آخری بلے بازوں کو اٹھارہ سے اوپر کی ایورج دیکر کپتان صاحب ڈیڑھ گھنٹہ پچ پر آرام فرمانے کہ بعد یہ جا وہ جا
آج پتا چلا وڈھے کرکٹ دانوں کو کہ میں نے اس دن کیوں آسٹریلوی بیٹنگ کی تعریف کی تھی جب وہ پاکستان کہ خلاف 190 سے بھی بڑا ہدف چیس کرنے جارہے تھے اور ایک حد تک انھوں نے کر بھی لیا تھا اور وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ ساہ بند کرکے رکھ دتا سی پاکستانی ٹیم دا ؟؟؟؟ اور ہماری ٹیم کو کیا موت پڑی آج ؟؟؟ وہی ہمیشہ کی طرح کا لعنتی کام دو وکٹیں جلدی گریں اور ٹک ٹُک شروع اور آخری بلے بازوں کو اٹھارہ سے اوپر کی ایورج دیکر کپتان صاحب ڈیڑھ گھنٹہ پچ پر آرام فرمانے کہ بعد یہ جا وہ جا
پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے کہ جس بندے کی ٹیم میں جگہ ہی نہ بنتی ہو اسے کپتان بنا کر ٹیم پر مستقل طور پر مسلط کردیا جاتا ہے اور آج ایسے ہی ایک لعنتی کپتان نے ڈیڑھ گھنٹہ پچ پر استراحت فرمانے کہ بعد میچ پوری ایمانداری سے اگلی ٹیم کی جیب میں ڈالتے ہوئے واپس پویلین کی راہ لی
سب کے ایک سے ہوتے ہیں۔پھر بھی سب کے معاملات ایک سے نہیں ہوتے نا۔
اتنے بڑے بول نہ بولتے تو شاید چلے ہی جاتےلو جی آج ہم سیمی میں.
کیوں؟ کیا گیند ماہی کے ہاتھ میں ہونی چاہیے تھی ؟اور یقیناً خالی ہاتھ ہی آئی ہو گی۔
چیپیڑ (تھپڑ)مارے بندہ ایدے منہ تےیہ کیا واہیات شاٹ کھیلی ہے کامران نے، سیدھی فیلڈر پر۔۔۔ ایک اور آؤٹ۔۔
وچا رے ۔۔۔اسیں سارےکوئی بات نہیں۔ امید پر دنیا قائم ہے۔
ان شاء اللہ جیتیں گے۔
خبر دار اگر کوئی رویا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رو تو نہیں رہا؟