پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

محمداحمد

لائبریرین
چلیے جی ۔۔۔! جان بچی سو لاکھوں پائے۔ :)

ورنہ اگلے میچز میں بھی جان اٹکی رہتی۔ :) جلدی خلاصی مل گئی۔ اچھا ہو گیا۔ :D:p
 

حسیب

محفلین
آج پتا چلا وڈھے کرکٹ دانوں کو کہ میں نے اس دن کیوں آسٹریلوی بیٹنگ کی تعریف کی تھی جب وہ پاکستان کہ خلاف 190 سے بھی بڑا ہدف چیس کرنے جارہے تھے اور ایک حد تک انھوں نے کر بھی لیا تھا اور وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ ساہ بند کرکے رکھ دتا سی پاکستانی ٹیم دا ؟؟؟؟ اور ہماری ٹیم کو کیا موت پڑی آج ؟؟؟ وہی ہمیشہ کی طرح کا لعنتی کام دو وکٹیں جلدی گریں اور ٹک ٹُک شروع اور آخری بلے بازوں کو اٹھارہ سے اوپر کی ایورج دیکر کپتان صاحب ڈیڑھ گھنٹہ پچ پر آرام فرمانے کہ بعد یہ جا وہ جا
پروفیشنل ازم ہو تو ایسا
http://www.espncricinfo.com/world-t20/engine/match/682951.html
:laughing::laughing:
:laughing:
 

حسیب

محفلین
پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے کہ جس بندے کی ٹیم میں جگہ ہی نہ بنتی ہو اسے کپتان بنا کر ٹیم پر مستقل طور پر مسلط کردیا جاتا ہے اور آج ایسے ہی ایک لعنتی کپتان نے ڈیڑھ گھنٹہ پچ پر استراحت فرمانے کہ بعد میچ پوری ایمانداری سے اگلی ٹیم کی جیب میں ڈالتے ہوئے واپس پویلین کی راہ لی
کرک انفو کے اعداد و شمار کے مطابق حفیظ نے 44 منٹ تک بیٹنگ کی

ویسے اور کون کون لعنتی ہے؟؟؟:chatterbox:
 
ایک پاکستانی کی دعا:
اے اللہ! پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے جو کچھ بھی پڑھا تھا۔
اس کا ثواب۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
دادا ، دادی، نانا، نانی کو پہنچا دے۔۔۔۔ (آمین)
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو شاید ناریل کے فائدے نئی پتا
معلوم ہیں جی۔
ناریل کے تیل میں کھانےپکانے سے اور کھانے سے بال سفید نہیں ہوتے، موٹاپا نہیں ہوتا۔
ناریل کے تیل کا تڑکہ لگانے سے لوگ باورچی خانے سے بہت دور دور رہتے ہیں۔
اور بھی بہت سے فائدے ہیں بنگالی ناریل کے۔
 
Top