پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے

کوشش تو ہر بار کرتے ہوں گے وہ الگ بات کہ ہو نہیں سکتی۔
ویسے آپس کی بات ہے میں نے جتنا شادی کے سائیڈ افیکٹس کے بارے میں سُنا تھا صرف اس کے 10 فیصد سے واسطہ پڑا اور وہ بھی پہلے کچھ مہینے ۔ پھر اس کے بعد راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔

نوٹ : اس کا ہر گز یہ مطلب نہ لیا جائے کہ اب میں عادی ہو گیا ہوں:D
 
جیسن جی جانب سے رنز کا بھنگڑا۔
میچ کافی حد تک پاکستان کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے۔
50 مزید درکار 33 گیندوں میں۔
4 وکٹس باقی ہیں۔
 
18 گیندوں میں 23 رنز باقی۔
میچ پوری طرح کالی آندھی کے کورٹ میں۔
البتہ کالی آندھی بھی اندر سے پاکستان ہی ہے ۔ وغیر وغیرہ
 
Top