پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

محمد وارث

لائبریرین
رضوان اور بابر اعظم کی 2021 ٹی ٹونٹی پرفارمنس اور ریکارڈز پر کرک انفو کی ایک عمدہ پوسٹ:
332031.1.png
 
اننگز کی تعداد کے اعتبار سے اوسط بھی نکال لیں تو وہ اس کی بہتر ہے۔ اور 8 دفعہ ناٹ آؤٹ رہنے کی وجہ سے اس کی رن اوسط بھی سب سے بہتر ہے 76۔
البتہ سٹرائیک ریٹ کے حوالے سے 500 سے زائد رنز بنانے والوں میں سے 3 کھلاڑی اس سے بہتر رہے۔
رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔

باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
اس اسٹیٹ سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ رجو بھائی اس سال کس قسم کی فارم میں تھے 66فیصد کا مطلب ہے کہ ہر تین میں سے دو اننگ میں انہوں نے 30+ اسکور کیا ہے۔ بولے تو کمال
اور کوہلی جی کے 2016 والے اسٹیٹس تو ویسے ہی ناقابل یقین ہیں اس برس انہوں نے آئی پی ایل میں 973 رنز جوڑے تھے 16 میچز (اننگ) میں۔
کوہلی 2016 میں
ایک روزہ

Screenshot-2021-12-18-12-01-09-826-com-android-chrome.jpg




 
Top