واشنگ فیکٹری میں پاک صاف ہونے کے لیے تیارایک اور لوٹا
عمران خان کو بابر اعوان جیسے مصاحب لے ڈوبیں گے۔
پہلی سب سے بڑی غلطی کونسی تھی جناب؟؟اگر یہ سچ ہے تو یہ عمران خان کی دوسری سب سے بڑی غلطی قرار پائے گی ۔
عمران خان کی سب سے بڑی پہلی غلطی یہ ہے کہ وہ اپنے ان اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکا جن کو اس نے اپنی " سونامی " برپا کرنے کے لیئے استعمال کیا اور ایسے لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا جن کا ماضی داغدار رہا ہے اور وہ ہمیشہ بکتے رہے ہیں بلکہ اب بھی بک سکتے ہیں ۔پہلی سب سے بڑی غلطی کونسی تھی جناب؟؟
ملاقاتیں سب سے ہوتی رہتی ہیں اور کرنی بھی چاہئیں، اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لئیے کوشاں ہیں۔
تحریک انصاف کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی ایک اور چال۔ عمران خان کبھی بھارت میں ہوتا ہے تو کبھی چین میں۔ اب کیا اسکی تحریک میں بھارتی اور چینی بھی شامل ہو گئے ہیں؟ حد ہوتی ہے بیوقوفی اور حماقت کی بھی!
تحریکَ انصاف واحد جماعت ہے جس میں شامل ہونے والوں اور چھوڑنے والوں کو میڈیا اور عوام اتنا پرکھتے ہیں۔۔
عمران خان کی سب سے بڑی پہلی غلطی یہ ہے کہ وہ اپنے ان اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکا جن کو اس نے اپنی " سونامی " برپا کرنے کے لیئے استعمال کیا اور ایسے لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا جن کا ماضی داغدار رہا ہے اور وہ ہمیشہ بکتے رہے ہیں بلکہ اب بھی بک سکتے ہیں ۔۔ "