پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

محمد امین

لائبریرین
قیصرانی بھائی یہ دیکھیں چٹیل میدان:

42299322.jpg


NewLayoutSkyBagh1.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
یار اس میں ٹنڈ منڈ درخت دکھائی دے تو رہے ہیں دھاتی والے۔ اللہ کرم کرے گا ایک نہ ایک دن ان پر دھاتی بیل بوٹے اگ آئیں گے۔۔۔ :)

دھاتی والے درخت کون سے ہوتے ہیں؟ ویسے یہ چھوٹے چھوٹے پودے ہیں۔۔۔۔ گھنے اور بڑے ہوتے نظر نہیں آتے
 
ماشاء اللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔اور سچ کہوں تو مکمل دیکھ ہی نہیں سکی ہوں اتنی زیادہ جو تھیں۔۔۔آپ نے بھی تو ایک ہی نشست میں کام تمام کر دیا ۔۔۔:)
 
باہر نکلا تو پھر کوئی نہ کوئی پنڈ ٹکر جانا ہے :) اس لئے کوچہ ہی بھلا۔ ویسے بھی اتنی سردی ہو رہی ہے کہ کوچہ ہی بھلا :)
اچھا چلیے ٹھیک ہے پھر:) ۔۔ویسے ہم تو آپکو اچھے خاصے معقول انسان سمجھے تھے :battingeyelashes:لیکن سچ ہی کہا ہے کسی نے کہ بندے دا کوئی پتہ لگدا اے :heehee:
 

ملائکہ

محفلین
عسکری کافی ساری جگہیں خاص طور پر اسلام آباد کی تو میں نے دیکھیں ہوئی ہیں اور جو نہیں دیکھیں ہوئی اور یہ تصاویر دیکھ کر میرا دل چاہ رہا ہے اب میں کیا کروں:roll:
 

شمشاد

لائبریرین
عسکری کافی ساری جگہیں خاص طور پر اسلام آباد کی تو میں نے دیکھیں ہوئی ہیں اور جو نہیں دیکھیں ہوئی اور یہ تصاویر دیکھ کر میرا دل چاہ رہا ہے اب میں کیا کروں:roll:
اب تم یہ کرو کہ آئندہ جب اسلام آباد جاؤ تو دیکھ آنا۔
 

زبیر مرزا

محفلین
پاکستان آس پاس کے ممالک سے زیادہ نہیں تو کم ترقی یافتہ بھی نہیں ۔ قریبی ممالک سے زیادہ سروسز دے کر پاکستان کی عوام کو نا شکرا بنا دیا گیا ہے ۔ اب ہر معمولی بات پر عوام چلا اٹھتی ہے جیسے آسمان گر پڑا ۔ آئیے اب ایک اور پاکستان کی سیر کرتے ہیں جس کا ہونا ہمارے لیے باعث فخر ہے ۔ مجھے ویسے بھی رونا دھونا پسند نہیں ۔ پاکستان کوئی ایسا گیا گزرا ملک نہیں ہے جس کی عوام خود اسے ایسا بنا رہی ہیں
اس کا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا -
اللہ تعالیٰ ہمیں اس ملک کی قدر کرنے ، اس کی خدمت کرنے ، اس کی ترقی اورخوشحالی میں
حصہ لینے اور اس کے لیے مثبت اورتعمیری سوچ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے-
ایک گذارش
اگرآپ کو اس ملک سے پیار اورآپ صفائی اورماحولیات کی بہتری کے خواہ ہیں تو پلاسٹک
کے شاپنگ بیگز کا استعمال ترک یا کم سے کم کریں
 
Top