اس کا مقامی نام تھوڑا مشکل ہے اس لیے لوگ اسے سپائڈر چوٹی کے نام سے یاد کرتے ہیں
عسکری معطل نومبر 16، 2012 #461 اس کا مقامی نام تھوڑا مشکل ہے اس لیے لوگ اسے سپائڈر چوٹی کے نام سے یاد کرتے ہیں
وجی لائبریرین نومبر 16، 2012 #465 یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں آپکو ایک ویڈیو کا لنک نہیں دے سکونگا لیکن آپ اس کو تلاش کر کے دیکھئے گا Peshawar to Islamabad Time Lapse کے نام سے سرچ کیجئے گا اچھی ویڈیو بنی ہوئی ہے Mash Production کی بنائی وہی ہے
یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں آپکو ایک ویڈیو کا لنک نہیں دے سکونگا لیکن آپ اس کو تلاش کر کے دیکھئے گا Peshawar to Islamabad Time Lapse کے نام سے سرچ کیجئے گا اچھی ویڈیو بنی ہوئی ہے Mash Production کی بنائی وہی ہے