قیصرانی
لائبریرین
یہاں فن لینڈ کی پورٹ آف ہیلسنکی پر میں اس کو کام کرتے دیکھا ہے البتہ وہاں گاڑی کو اونچی جگہ کھڑا کرتے تھے تاکہ پوری گاڑی سکین ہوگاڑیوں کی تلاشی لینے والا ڈیتیکٹر
یہاں فن لینڈ کی پورٹ آف ہیلسنکی پر میں اس کو کام کرتے دیکھا ہے البتہ وہاں گاڑی کو اونچی جگہ کھڑا کرتے تھے تاکہ پوری گاڑی سکین ہوگاڑیوں کی تلاشی لینے والا ڈیتیکٹر
یہ کام پر نہیں ہے جناب تھانے میں کھڑی ہےیہاں فن لینڈ کی پورٹ آف ہیلسنکی پر میں اس کو کام کرتے دیکھا ہے البتہ وہاں گاڑی کو اونچی جگہ کھڑا کرتے تھے تاکہ پوری گاڑی سکین ہو
پھر اس بے چاری نے کیا کام کرنا ہےیہ کام پر نہیں ہے جناب تھانے میں کھڑی ہے
مطلب 24 گھنٹے کام کرے ؟پھر اس بے چاری نے کیا کام کرنا ہے
شاہراہ فیصل ہے یہ، شام کا وقت ہوگا، سارے لوگ ملیر، ایرپورٹ، گلشن، گلستان جوہر والے یہیں سے جارہے ہیں یقیناََیہ کونسی روڈ ہے کراچی کی ؟ ساری ٹریفک ایک سائڈ پر ہے بس
تیسری تصویر سے مجھے سٹاک ہوم کی بندرگاہ پر Vikingline کا ٹرمینل یاد آ رہا ہےارفع کریم ائی ٹی پارک لاہور
ہم ویسا نہیں بنوا سکتے کیا کیا کوئی کاپی رائٹ کا مسئلہ ہےتیسری تصویر سے مجھے سٹاک ہوم کی بندرگاہ پر Vikingline کا ٹرمینل یاد آ رہا ہے
لائبریری ہوتی تو مسئلہ تھا۔ اب کیا ہو سکتا ہےہم ویسا نہیں بنوا سکتے کیا کیا کوئی کاپی رائٹ کا مسئلہ ہے
ویسے پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹرک کی چھترول ہونے لگی ہو پولیس کے ہاتھوںگاڑیوں کی تلاشی لینے والا ڈیتیکٹر
آپ نے غور نہیں کیا پولیس کا ہی ٹرک ہے وہ جنابویسے پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹرک کی چھترول ہونے لگی ہو پولیس کے ہاتھوں