پاکستان: جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا

زیک

مسافر
اسی سلسلے کی کڑی:

Punjab government takes 'administrative control' of seminary alleged to be JeM headquarters - Pakistan - DAWN.COM

آخری پیرا پڑھیں تو لگے گا کہ رسی جل گئی بل نہ گیا

It said starting today, the Punjab government has taken over the management of the Bahawalpur institution as a "preventative measure" a​
میرے پڑھنے اور پوسٹ کرنے کے دوران خبر لمبی ہو گئی۔ یہ پیرا مراد تھا:

A subsequent statement issued by the interior ministry's spokesperson explained that although Indian media outlets are linking the Bahawalpur complex to a JeM training centre, the facility is "purely a madressah and Jamia Masjid (central mosque) where scores of orphans and students from underprivileged families are receiving religious and worldly education".
 

زیک

مسافر
جنگ سے زیادہ خطرہ ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ کا ہے

FATF 'grey list': Pakistan gets time, but not out of the woods yet - Pakistan - DAWN.COM

اور اس سلسلے میں آثار اچھے نہیں ہیں۔
ایف اے ٹی ایف کے بیان میں حقانی نیٹورک کا بھی ذکر ہے۔ حافظ سعید اور مسعود اظہر کے گروہ تو پاکستانی اداروں پر انحصار کرتے ہیں لیکن فوج کا قبائلی علاقوں میں کچھ بھی کرنا حقانی نیٹورک کے مرہون منت ہے۔ حقانی والوں کو بین کرنا اتنا آسان نہ ہو گا
 

جاسم محمد

محفلین
لیکن فوج کا قبائلی علاقوں میں کچھ بھی کرنا حقانی نیٹورک کے مرہون منت ہے۔
قبائیلی علاقے تو 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد ملک کا اٹوٹ انگ بن چکے ہیں۔ رفتہ رفتہ ملک کی پولیس، عدالتیں اور دیگر حکومتی بیروکریسی ٹرانسفر کی جا ری ہے۔ ایسے حالات میں فوج کا حقانی نیٹورک پر کنٹرول مشکل ضرور ہوگا ۔ جبکہ وہاں فوج مخالف پی ٹی ایم بھی زور پکڑ رہی ہے۔
 
Top