ایک اہم بات یہ کہی جا سکتی ہے کہ اس بار ٹاپ 3 بیٹسمین اور باؤلر سب پاکستانی ہیں۔اس بار پی ایس ایل نہیں دیکھ سکا۔
اگر ممکن ہو تو احباب پی ایس ایل 6 کی شماریات شامل کریں۔ کون کون کس کس معاملے میں نمایاں رہا۔ اور کوئی خاص بات، اگر ہوئی ہو۔
ایک اہم بات یہ کہی جا سکتی ہے کہ اس بار ٹاپ 3 بیٹسمین اور باؤلر سب پاکستانی ہیں۔
ایک وجہ شاید یہ ہو سکتی ہے کہ کچھ بیرونی کھلاڑی صرف پہلا حصہ کھیلے، اور کچھ صرف دوسرا حصہ۔
صہیب مقصود کا دوبارہ فارم میں آنا بھی اہم ہے، ملتان کی جیت میں ان کا کردار بہت اہم ہے۔ امید ہے کہ اس فارم کو انٹرنیشنل لیول پر بھی قائم رکھیں گے۔ بابر، رضوان اور صہیب بالترتیب ٹاپ 3 بیٹسمین رہے۔
باؤلرز میں کافی نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔ خاص طور پر ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر شاہنواز دھانی۔ ان کے علاوہ نئے ناموں میں ثاقب محمود، محمد وسیم اور محمد عمران کافی متاثرکن رہے۔
ان کی ابھی تک کوئی سنچری نہیں ہے۔ 5 ففٹیز ہیں ون ڈے میں۔ البتہ پرفارمنس نہ ہونے پر باہر ہوئے تھے۔ اب دوبارہ سیلیکشن ہوئی ہے موجودہ فارم دیکھ کر۔یہ صہیب مقصود وہی ہیں جنہوں نے انڈیا میں سنچری بنائی تھی او ر اُس کے بعد کافی عرصہ پرفارم نہیں کیا تھا؟
یہ افغانستان سے ہیں۔آخری میچ میں کسی حضرت اللہ نامی بیٹس مین کی بھی تعریف سُنی۔
اچھا!ان کی ابھی تک کوئی سنچری نہیں ہے۔ 5 ففٹیز ہیں ون ڈے میں۔
ایسا ہوتا رہنا چاہیے۔البتہ پرفارمنس نہ ہونے پر باہر ہوئے تھے۔
اللہ کرے کہ فارم برقرار رکھ سکیں۔اب دوبارہ سیلیکشن ہوئی ہے موجودہ فارم دیکھ کر۔
ٹھیک!یہ افغانستان سے ہیں۔