کافی مشکل ہو گیا۔ چلیے آسان کر دیا :p:LOL::)
فہد اشرف محفلین فروری 23، 2018 #181 محمد تابش صدیقی نے کہا: کافی مشکل ہو گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیے آسان کر دیا
ش شاہد شاہ محفلین فروری 23، 2018 #183 محمد تابش صدیقی نے کہا: کرکٹ گیٹ وے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان سے باہر مفت ہے؟
ش شاہد شاہ محفلین فروری 23، 2018 #184 اے خان نے کہا: اس میں عمران کا کیا قصور ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زلمی کو سپورٹ جو کرتا ہے خان
اے خان نے کہا: اس میں عمران کا کیا قصور ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زلمی کو سپورٹ جو کرتا ہے خان
فہد اشرف محفلین فروری 23، 2018 #185 عبداللہ محمد نے کہا: واٹسن جی بالآخر خود کو آؤٹ کروانے میں کامیاب- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالنگ سے تھک گئے تھے لگتا ہے، جلدی بھیج دیا کپتان صاحب نے
عبداللہ محمد نے کہا: واٹسن جی بالآخر خود کو آؤٹ کروانے میں کامیاب- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالنگ سے تھک گئے تھے لگتا ہے، جلدی بھیج دیا کپتان صاحب نے
عبداللہ محمد محفلین فروری 23، 2018 #186 4 اوورز میں 15-2 اگر یہ پارٹنرشپ بھی زیادہ نہ چلی تو مشکلات ہو جائیں گی گلیڈی ایٹرز کے لئے-
عبداللہ محمد محفلین فروری 23، 2018 #193 شاہد کا کیچ یقیناً اعلٰی ہے لیکن سچ پوچھیں تو فی زمانہ ایسے کیچز ریگولیشن میں لئے جا رہے- خیر اب اس کیچ کے چلتے خانزادہ صاحب 4-5 پی ایس ایل اور کھیل جائیں گے -
شاہد کا کیچ یقیناً اعلٰی ہے لیکن سچ پوچھیں تو فی زمانہ ایسے کیچز ریگولیشن میں لئے جا رہے- خیر اب اس کیچ کے چلتے خانزادہ صاحب 4-5 پی ایس ایل اور کھیل جائیں گے -
عبداللہ محمد محفلین فروری 23، 2018 #199 سنگا جی ایک اور ففٹی مکمل- سنگا جی کے کیا کہنے مطلب کیا ہی کہنے سنگا جی- خوبیش ترین است!!