یاز
محفلین
چوکوں کے بعد متوقع ہی تھا۔
چوکوں کے بعد متوقع ہی تھا۔
چوکے فلیچر کے اور آؤٹ اکمل۔چوکوں کے بعد متوقع ہی تھا۔
وکٹ وکٹ ہوتی ہے۔چوکے فلیچر کے اور آؤٹ اکمل۔
اسکرپٹ رائیٹر نے اچھا نہیں کیا
عالی جناب محمد حفیظ کی آمد۔
دھج، مقتل، شان وغیرہاور پلک جھپکتے ہی رخصتی
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔سکرپٹ اسلام آباد کے حق میں جاتےہوئے۔۔۔