عبد الرحمٰن
محفلین
جن کے آنے سے ماحول میں رقص کا سماں ہو جن کی ہیبت دلوں پرطاری ہو جو سلطانوں کے تاج کو بھی خاک سمجھے ہم ہیں وہ قلندر دم دم قلندر لاہور قلندر
آخری تدوین:
پی ایس ایل کے آغاز سے اسلام آباد یونائٹڈ کا سپورٹر ہوں، اور ان شاء اللہ آگے بھی رہوں گا۔
ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
پہلے دن ہی سے سر رچرڈز کی وجہ سے کوئٹہ، اور اس سال بھی اسی وجہ سے کوئٹہ اور تب تک کوئٹہ جت تک رچرڈز ان کے ساتھ ہیں!
ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
اِزلُووووووووووووووووووووووووووووووپی ایس ایل کے آغاز سے اسلام آباد یونائٹڈ کا سپورٹر ہوں، اور ان شاء اللہ آگے بھی رہوں گا۔
یہ تو آپ نے میرا دل خوش کر دیا، میری بیوی کے شہر کی ٹیم ہے، میری ان سے دشمنی کی وجہ صاف ظاہر ہے!اگر ایسی بات ہے تو بھیا ،" بس جُتیاں لاہور قلندر نُوں ای وجنیاں ایں"۔
اصولا تو میں پی ایس ایل کے ساتھ ہوں
ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
لگتاہے بہت جلد ہم بھی آپ والی صف میں شامل ہو جائے گےیہ تو آپ نے میرا دل خوش کر دیا، میری بیوی کے شہر کی ٹیم ہے، میری ان سے دشمنی کی وجہ صاف ظاہر ہے!
اپوزیشن کی سازش ہے ساری ہم نہیں مانتے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہےلاہور قلندرز ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ہی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر-
سر اگر ہم ایسا نہ لکھتے تو لوگوں کے کومنٹ ہونے تھے مزا نہیں آیا بس کچھ الگ لکھنے کی کوشش کی ہے
بچوں کو مجبور کیا جا رہا ہے جے آئی ٹئ بنائی جائےہن گلاں نا بنا سوہنیا
ہوگئی گلتی
باقی سب تو ٹھیک ہےلیکن لاہوری جگت سے بچ کے رہنا بھیا!لگتاہے بہت جلد ہم بھی آپ والی صف میں شامل ہو جائے گے
سر جی تسی فیصل آبادی ابھی دیکھے نہیںباقی سب تو ٹھیک ہےلیکن لاہوری جگت سے بچ کے رہنا بھیا!
بیچارے کھیل کی یہی حیثیت ہے ٹی ٹوئنٹی لیگز میں۔پھر سیٹی بجے گی۔۔۔
پھر سٹیج سجے گا۔۔۔
پھر تالی بجے گی۔۔۔
اب کھیل جمے گا۔۔۔