خالد محمود چوہدری
محفلین
PSZ 18/0 (4.0 Ovs) CRR: 4.5 REQ: 5.19
آج سکرپٹ رائٹر کو کیا ہوا؟؟؟میچ کی بوریت کا یہ عالم ہے کہ پچھلے چار اوورز سے بمشکل ڈیڑھ جملہ ہی کمنٹیٹرز نے میچ کے متعلق کہا ہونا- نہیں تو اپنا ہی سیمی سے شغل لگا کر ٹائم پاس کر رہے-
آج سکرپٹ رائٹر کو کیا ہوا؟؟؟![]()
اداکار اسکرپٹ کے مطابق اداکاری نہیں کر پائےآج سکرپٹ رائٹر کو کیا ہوا؟؟؟![]()
آج سکرپٹ رائٹر کو کیا ہوا؟؟؟![]()
اداکار اسکرپٹ کے مطابق اداکاری نہیں کر پائے![]()
لگتا ہے کہ آج کراچی کی پہلی ہار کا دن ہے۔
اللہ نہ کرے۔ شبھ شبھ بولئےلگتا ہے کہ آج کراچی کی پہلی ہار کا دن ہے۔